ہوم   > بین الاقوامی

آسٹریلوی وزیراعظم کھلاڑیوں کوپانی پلانےلگے

4 weeks ago

اسکاٹ موریسن پرائم منسٹرالیون کیلئے واٹر بوائے بنے

آسٹريلوی وزيراعظم اسکاٹ موريسن واٹربوائے بن گئے۔ سری لنکا کے خلاف پريکٹس ميچ ميں پانی پيش کيا۔

کينبرا ميں سري لنکا اور آسٹريلين پرائم منسٹراليون کے درميان ٹورميچ کھيلا گیا جس ميں آسٹريلوي وزير اعظم اسکاٹ موريسن نے واٹر بوائے کي خدمات سرانجام دیں۔

سری لنکا کي بيٹںگ کے دوران پانی کا وقفہ ہوا تو آسٹريلوی وزيراعظم اپنے کھلاڑيوں کے لیے پانی لے کرآئے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں