ہوم   > بین الاقوامی

سعودی عرب، بس حادثے میں 36 عمرہ زائرین چل بسے

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago

فوٹو: اے ایف پی

سعودی عرب ميں عمرہ زائرين کی بس کو حادثے کے نتيجے ميں 36 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلو میٹر دور الاخل گاؤں کے قریب ہجرہ روڈ پر پیش آیا۔

زائرين کو مدينہ لے جانی والی مسافر بس سامان سے لَدے ايک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے بعد بس ميں آگ بھڑک اٹھی۔ بس ميں 39 مسافر سوار تھے۔

زخميوں کو فوری طور پر الحمنہ اسپتال منتقل کيا گيا۔ جاں بحق اور زخميوں ميں ايشيائی اور عرب باشندے شامل ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Saudi Arabia, Bus accident, Madina, Umrah pilgrims
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube