Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ایران کو مصالحت کا پیغام نہیں بھیجا، سعودی عرب

SAMAA | - Posted: Oct 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ایرانی حکام کی طرف سے مصالحت کا پیغام بھیجے جانے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو مذاکرات کے لیے کوئی پیغام نہیں بھیجا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام میں عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب نے بردار ممالک کو آگاہ کیا کہ ریاض خطے میں سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے مگر یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ صلح کی پیش کش اس پارٹی کی طرف سے آنی چاہیئے جو جارحیت کی راہ پر اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یمن کے بارے میں سعودی عرب نے ایرانی حکومت کے ساتھ بات کی اور نہ کرے گا۔ یمن کا معاملہ یمنی عوام کا ہے۔ اگر ایرانی حکومت یمن میں امن چاہتی ہے توآج تک وہاں پر تعمیروترقی کے لیے فنڈز کیوں نہیں دیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube