Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

طالبان کا چوکی پر حملہ، 14 افغان اہلکار ہلاک

SAMAA | - Posted: Aug 30, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 30, 2019 | Last Updated: 10 months ago

افغانستان میں طالبان نے ایک چوکی پر حملہ کردیا، واقعے میں 14 افغان اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

خبر کے مطابق طالبان نے افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے ضلع روبات سنگی میں ایک چوکی پر حملہ کیا، جہاں 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

پولیس ترجمان عبدالاحد ولی زادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چوکی  پر حملے کے دوران طالبان کی بھی کئی ہلاکتیں ہوئی ہیں اور کچھ زخمی طالبان فرار ہوگئے ہیں، جن کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube