ہوم   > بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کشمیری شہید

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 8 months ago

مقبوضہ وادی کے علاقے بارامولا میں بھارتی قابض فورسز نے فائرنگ کرکے ایک کشمیری کو شہید کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارتی قابض فورسز نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ایک بے گناہ نہتے کشمیری کو شہید کردیا۔ آپریشن میں ایک بھارتی پولیس آفیسر بھی مارا گیا۔

واضح رہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد قابض بھارتی فورسز کی یہ پہلی کارروائی ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے رواں ماہ پانچ اگست کو مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کردی گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube