ہوم   > Latest

ٹورنٹو، مختلف کمیونٹیز کا کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ

2 months ago

کينيڈا کےشہر ٹورنٹو ميں کشميريوں کے حق ميں مظاہرہ کياگيا۔ مظاہرين نے بھارت کے آرٹيکل تين سوستر کے خاتمے کے فيصلے کي بھرپور مذمت کی۔ ڈاؤن ٹاؤن ميں ہونے والے مظاہرے ميں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد ميں پاکستانی ، کشميری اورسکھ کميونٹی کے افراد شريک ہوئے۔ مظاہرين نے پاکستان اورآزادکشمير کے جھنڈے...



کينيڈا کےشہر ٹورنٹو ميں کشميريوں کے حق ميں مظاہرہ کياگيا۔ مظاہرين نے بھارت کے آرٹيکل تين سوستر کے خاتمے کے فيصلے کي بھرپور مذمت کی۔


ڈاؤن ٹاؤن ميں ہونے والے مظاہرے ميں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد ميں پاکستانی ، کشميری اورسکھ کميونٹی کے افراد شريک ہوئے۔


مظاہرين نے پاکستان اورآزادکشمير کے جھنڈے اٹھارکھےتھے۔


مظاہرين نے مقبوضہ کشمير کے بھارت کے قبضے کو ختم کرنے اورانساني حقوق کي خلاف ورزياں ختم کرنے اورمسئلہ کشمير کو سلامتي کونسل کي قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کيا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں