ہوم   > Latest

غلاف کعبہ نو ذي الحجہ کو تبدیل کیا جائے گا

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2019 | Last Updated: 10 months ago

خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کے روح پرور مناظر ہر سال ديکھنے ميں آتے ہيں۔ اس سال بھي نو ذي الحجہ کو بيت اللہ کا غلاف تبديل کيا جائے گا۔ گورنر مکہ مکرمہ نے نيا غلاف کعبہ کليد برداروں کے حوالے کرديا ہے۔

کرہ ارض پر مقدس اور پاکيزہ ترين مقام بيت اللہ کا انتہائي قيمتيں اور ناياب لباس تيار کرلیا گیا ہے۔ گورنر مکہ مکرمہ خالد بن فيصل السعود نے نيا غلاف کعبہ کليد برداروں کے سربراہ کے حوالے کيا۔

يہ غلاف کسوہ بھي کہلاتا ہے، جسے ریشم اور روئی سے تيار کيا جاتا ہے۔ ٓآیتوں کی کڑھائی سونے اور چاندی سے کی جاتی ہے، اس کي تياري ميں تقريباً سات سو کلو چاندي استعمال ہوتي ہے۔ نو ذي الحجہ کو پرانا غلاف اتار کر نيا غلاف چڑھايا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube