ہوم   > Latest

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی گھروں کو مسمار کردیا

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2019 | Last Updated: 6 months ago

فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی حکام نے مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں فلسطینی گھروں کو غیرقانونی قرار دیکر مسمار کرنا شروع کر دیا۔

غیرملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی پولیس اور فوج کے درجنوں اہلکاروں نے مغربی کنارے کے قریب واقع چار عمارتوں کو سیل کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی بیس سے زائد دکانیں گرا دیں

اسرائیلی عملے نے علاقے میں زیرِ تعمیر دو منزلہ عمارت کو مسمار کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

اسرائیلی حکام کہتے ہیں کہ یہ عمارتیں غیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی تھیں جبکہ رہاشیوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کوئی جگہ نہیں ہے اور قانونی طور پر گھروں کی تعمیر کرنے کی اجازت ناممکن ہے۔

رام اللہ میں شہید فلسطینی کا گھر مسمار، مکین دربدر

مقبوضہ بیت المقدس میں اب تک 20 سے زائد اپارٹمنٹس کو پہلے ہی تباہ کیا جاچکا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube