گوگل سرچ انجن خفيہ طورپر چين کے ليے کام کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

July 17, 2019

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہانت تعارف کی محتاج نہیں، ایسی ہی ذہانت کا مظاہرہ اُن کے تازہ ٹویٹ میں ہوا ہے۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گوگل سرچ انجن خفیہ طورپر چین کے لیے کام کررہا ہے۔

انہوں نے ارب پتی سرمایہ کارپیٹرتھیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گوگل سرچ انجن کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

انہوں نے گوگل پر الزام لگایا کہ وہ چین کے لیے خفیہ طورپرکام کررہا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنے والے پیٹیر تھائیل کا ماننا ہے کہ گوگل کے خلاف غداری کے تحقیقات ہونی چاہیے