Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

برہان وانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago

حريت رہنما اور حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔

برہانی وانی کی تیسری برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمير میں آج مکمل ہڑتال ہے جبکہ وادي بھر ميں تمام تجارتی مراکز بند ہیں۔

حريت قيادت کي اپيل پر قابض حکومت کے خلاف آج مظاہرے کيے جائیں گے۔

قابض بھارتی فوج کےآپریشن میں برہان وانی کا جانشین ذاکر موسٰی شہید

بھارتی فوج نے 8 جولائی 2016 کو سری نگر سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کوکرناگ کے علاقے میں کارروائی کے دوران برہان وانی کو شہید کر دیا تھا۔

برہانی وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے بیشتر اضلاع میں کئی ماہ تک مظاہرے جاری ہے۔ بھارتی فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گنز کا استعمال کیا جس میں 85 کشمیری شہید جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube