Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

کرائسٹ چرچ حملہ آور پر دہشت گردی کا الزام عائد، پولیس

SAMAA | - Posted: May 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago

تصویر: ای پی اے

نیوزی لینڈ پولیس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مسجد میں 51 مسلمان نمازیوں کو شہید کرنے والے ملزم کےخلاف پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر دہشت گردی کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم برینٹن ٹرینٹ کےخلاف مقدمہ دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 6 اے کے تحت درج کیا گیا۔

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشتگرد پر فرد جرم آج عائد ہوگی

پولیس بیان کے مطابق برینٹن ٹرینٹ کو 51 افراد کے قتل اور 40 کے اقدام قتل کے الزامات کا سامنا کرنا ہے۔

کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں 15 مارچ کو نماز جمعہ کے موقع پر دہشت گرد حملے میں 9 پاکستانیوں سمیت 51 افراد شہید ہوئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube