Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

سری لنکا میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی

SAMAA | - Posted: May 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سری لنکا میں حالات پھر کشيدہ ہوگئے مسلمانوں کي دکانوں ميں توڑ پھوڑ گاڑياں اور املاک جلا دي گئيں، مسلمان تھانوں ميں پناہ لينے پر مجبور ہوگئے۔ سري لنکا ميں مسلمانوں پر زندگي تنگ ہونے لگي ہے گاؤں نيگومبو ميں شرپسندوں کے ايک گروہ نے مسلمان رکشے والے کي تلاشي کا مطالبہ کيا جس پر...

سری لنکا میں حالات پھر کشيدہ ہوگئے مسلمانوں کي دکانوں ميں توڑ پھوڑ گاڑياں اور املاک جلا دي گئيں، مسلمان تھانوں ميں پناہ لينے پر مجبور ہوگئے۔

سري لنکا ميں مسلمانوں پر زندگي تنگ ہونے لگي ہے گاؤں نيگومبو ميں شرپسندوں کے ايک گروہ نے مسلمان رکشے والے کي تلاشي کا مطالبہ کيا جس پر بات تلخ کلامي تک جا پہنچي ۔

سری لنکا میں حالات پھر کشيدہ ہوگئے مسلمانوں کي دکانوں ميں توڑ پھوڑ گاڑياں اور املاک جلا دي گئيں، مسلمان تھانوں ميں پناہ لينے پر مجبور ہوگئے۔

سري لنکن آرمي کے انٹيلي جنس اہلکار کا کہنا ہے بلوائيوں نے معمولي تلخ کلامي کے بعد مقامي مارکيٹ ميں مسلمانوں کي کئي دکانوں اوردرجنوں گاڑيوں کوآگ لگادي۔

دس سے زائد دکانوں ميں توڑ پھوڑ بھي کي گئي، مسلمانوں نے تھانوں ميں پناہ لے کر اپني جانيں بچائيں۔

سري لنکن پوليس کے ترجمان روآن گونا سيکيرا کے مطابق مسلمانوں پرحملہ کرنےوالے نشے ميں تھےکئي افراد کو گرفتار کرليا گيا ہے، کيتھولک چرچ نے عيسائيوں سے پُرامن رہنے اور قانون کو اپنے ہاتھوں ميں نہ لينے کي اپيل کي ہے۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube