Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں پہلا روزہ پیر (6 مئی) کو ہوگا

SAMAA | - Posted: May 4, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کی وجہ سے پہلا روزہ پیر (6 مئی) کو ہوگا۔

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے شوریٰ کے اجلاس ہوئے، تاہم کسی بھی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں پہلا روزہ پیر (6 مئی) کو ہوگا۔

محکمہ موسمیات پاکستان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پیر کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آئے گا اور ملک بھر میں پہلا روزہ منگل (7 مئی) کو ہوسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube