Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

آسٹریلیا: میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ

SAMAA | - Posted: Apr 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago

آسٹریلیا کے شہرمیلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ايک شخص ہلاک اور تين زخمي ہوگئے۔ خبررساں ايجنسي کے مطابق مسلح افراد نے لٹل چیپل اسٹریٹ پر واقع نائٹ کلب کے داخلي دروازے پر فائرنگ کي ۔ زخمی ہونے والے 3 افرا د میں سے 2 کي حالت تشويشناک ہے۔ واقعے کے بعد پوليس...

آسٹریلیا کے شہرمیلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ايک شخص ہلاک اور تين زخمي ہوگئے۔

خبررساں ايجنسي کے مطابق مسلح افراد نے لٹل چیپل اسٹریٹ پر واقع نائٹ کلب کے داخلي دروازے پر فائرنگ کي ۔ زخمی ہونے والے 3 افرا د میں سے 2 کي حالت تشويشناک ہے۔

واقعے کے بعد پوليس نےعلاقے کو گھيرے ميں ليکر نائٹ کلب کو بند کرديا جبکہ فارنزک ٹیموں نے جائیے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے۔

پوليس کا کہنا ہے کہ واقعے کي تحقيقات کي جارہي ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube