Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

بگرام ایئر بیس کے قریب خودکش حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago

افغانستان ميں بگرام ايئر بيس پر طالبان کے خودکش حملے ميں 3 امريکی فوجی اور ايک کنٹريکٹر ہلاک ہوگيا۔

امريکی محکمہ دفاع نے حملے کی تصديق کرتے ہوئے بتايا، خودکش بمبار نے دھماکا خيز مواد سے بھری اپنی گاڑی کو بگرام ايئر بيس کے قريب دھماکے سے اُڑاليا۔

رپورٹ کے مطابق حملے ميں 3 امريکی فوجی اور ایک کنٹریکٹر ہلاک ہوگیا جبکہ 3 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے، واقعے کے بعد افغان فورسز نے علاقے کو گھيرے ميں لے ليا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube