ہوم   > Latest

لندن،بھارتی ہائی کمیشن کے سامنےانتہا پسند ہندووں کامظاہرین پرحملہ

SAMAA | - Posted: Mar 10, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 10, 2019 | Last Updated: 1 year ago

لندن ميں بھارتي ہائي کميشن کے سامنے مسلم اور ديگر اقليتي کميونٹي کے مظاہرين پر ہندو شرپسندوں نے دھاوا بول دیا۔ انتہا پسند ہندووں نے احتجاج کرنے والوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتہا پسندی اور انسانہ حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلم...

لندن ميں بھارتي ہائي کميشن کے سامنے مسلم اور ديگر اقليتي کميونٹي کے مظاہرين پر ہندو شرپسندوں نے دھاوا بول دیا۔ انتہا پسند ہندووں نے احتجاج کرنے والوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتہا پسندی اور انسانہ حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلم اور دیگر اقلیتی کمیونٹی کا احتجاج جاری تھا کہ انتہا پسند ہندووں نے اچانک حملہ کردیا۔

 

سیکڑوں افراد کے پُرامن مظاہرے کو انتہا پسندوں نے اپنی نفرت اور غصے کا نشانہ بنایا، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ شر پسند ہندوؤں نے نجي ٹي وی کے رپورٹر کو بھي تشدد کا نشانہ بنايا۔

 

پوليس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کيا۔ تاہم پوليس کي جانب سے کوئي گرفتاري عمل ميں نہ آئي۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube