Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

اسامہ بن لادن کے بیٹے سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 10 لاکھ ڈالر کا انعام

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر دس لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسامہ کے بیٹے حمزہ نے اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے ویڈیو پیغامات جاری کئے ہیں۔

امریکی حکومت نے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس حمزہ سے متعلق معلومات ہوں تو وہ اپنے ملک میں قائم امریکی سفارتخانے سے رابطہ کرے اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اسے مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube