Thursday, October 21, 2021  | 14 Rabiulawal, 1443

ہنڈا کا اپنا پلانٹ 2021 ء تک بند کرنے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2019 | Last Updated: 3 years ago

جاپانی موٹر ساز کمپنی ’’ ہنڈا ‘‘ نے برطانیہ میں واقع اپنا پلانٹ 2021 ء تک بند کرنے کا اعلان کردیا، اس سے 3 ہزار 500 ملازمین کے روزگار کو خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے تناظر میں پیدا ہونے والے خدشات کے باعث اس نے برطانیہ میں اپنا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

جس پر عملد ر آمد 2021 ء کے آخر تک اس وقت کیا جائے گا جب کمپنی کے موجودہ ماڈلز کی پیداوار ختم کی جائے گی۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube