ویڈیو: دنیا کے خطرناک ایئرپورٹ پر طیارے کی خوفناک لینڈنگ

February 10, 2019

فرانس کے سیاحتی مقام کورچیول کے ایئرپورٹ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے جہاں پائلٹ اپنی تمام تر مہارت کو بروئے کار لا کر جہاز اتارتا ہے۔

دنیا کے اس خطرناک ترین ایئرپورٹ پر ایسا ہی خطرناک منظر دیکھنے میں آیا جس میں طیارہ بڑے حادثے سے تو بچ گیا۔ مگر برف کی وجہ سے جہاز ایسا پھسلا کہ سامنے برفانی دیوار سے جا ٹکرایا۔

 

خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔