Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

شام،خودکش دھماکا،4امریکی فوجیوں سمیت 19افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2019 | Last Updated: 2 years ago

شام کے شہر منبج کے ريسٹورنٹ ميں ہونے والے خودکش دھماکے کے نو زخمي چل بسے۔ دھماکے میں اب تک چار امریکی فوجیوں سمیت انيس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

خبر ايجنسي کے مطابق خودکش بیلٹ میں ملبوس حملہ آور نے منبج میں امریکی فوجی مرکز کے قریب ایک مصروف ریسٹورنٹ میں داخل ہوکر دھماکا کیا۔

دھماکے کے وقت ریسٹورنٹ میں امریکی فوجیوں سمیت شام کی اپوزیشن فورسز کے جنگجو بھي وہاں موجود تھے۔ دھماکے میں امریکی فوجیوں سمیت بيس افراد زخمی ہوئے، جس کے باعث ہلاکتوں میں مزيد اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube