Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

امریکا کی طاقتور خفیہ ایجنسی میں اب خواتين کا راج

SAMAA | - Posted: Jan 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago

طاقتور امريکا کي طاقتور ترين خفيہ ايجنسي اب خواتين کے حکم پر چلتي ہے،سي آئي اے ميں اب پچاس فيصد خواتين انتہائي حساس معلومات اور خفيہ آپريشنز کا حصہ ہيں ۔ سينٹرل انٹيلي جنس ايجنسي امريکا کا سب سے طاقتور خفيہ ادارہ ہے، جس کے تينوں شعبوں ميں اب خواتين کا حکم چلتا ہے۔ جينا...

طاقتور امريکا کي طاقتور ترين خفيہ ايجنسي اب خواتين کے حکم پر چلتي ہے،سي آئي اے ميں اب پچاس فيصد خواتين انتہائي حساس معلومات اور خفيہ آپريشنز کا حصہ ہيں ۔

سينٹرل انٹيلي جنس ايجنسي امريکا کا سب سے طاقتور خفيہ ادارہ ہے، جس کے تينوں شعبوں ميں اب خواتين کا حکم چلتا ہے۔

جينا ہيسپل سات ماہ پہلے سي آئي اے کي پہلي خاتون سربراہ بنيں ، جس کے بعد سنتھيا ريپ کو ڈپٹي ڈائريکٹر اينالائسز ايلزبتھ کمبر کو ڈپٹي ڈائريکٹر آپريشنز بنايا گيا ۔

دونوں نئي ڈپٹي ڈائريکٹر کو سائنس اينڈ ٹيکنالوجي کي ماہر ڈان مئے ريکس کي مدد حاصل ہے ۔

کون کہتا ہے خواتين کي کوئي نہيں سنتا، سي آئي اے ميں تو اب خواتين ہي کا سکہ چلتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube