ہوم   > بین الاقوامی

انڈونیشیا میں شدید بارشیں، 18 افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago

انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا کے علاقے سوکا بومی میں شدید بارشوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔


خبر کے مطابق، سوکا بومی کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث 30 مکان گر گئے جن کے ملبے تلے دبی لاشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امدادی ٹیم نے اب تک 18 افراد کی لاشیں نکالی ہیں جبکہ دیگر 15 افراد کی تلاش جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں تقریباً 100 افراد اس آفت سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 64 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

انڈونیشیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلا بی ریلے پیدا ہوتے رہتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube