Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

ٹرمپ نے امریکی نیوی سیلز کو مشکل میں ڈال دیا

SAMAA | - Posted: Dec 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نيوی سيلز کا مشکل میں ڈال دیا، فوج جن چہروں کو خفيہ رکھتی ہے ان کی ويڈيو شيئر کردی، خفیہ آپریشن میں پکڑے گئے تو امریکی فورسز سے تعلق سے انکار ممکن نہیں رہے گا۔ خود نمائی کے شوقين امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی نيوی سيلز کو خفيہ مشن...

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نيوی سيلز کا مشکل میں ڈال دیا، فوج جن چہروں کو خفيہ رکھتی ہے ان کی ويڈيو شيئر کردی، خفیہ آپریشن میں پکڑے گئے تو امریکی فورسز سے تعلق سے انکار ممکن نہیں رہے گا۔

خود نمائی کے شوقين امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی نيوی سيلز کو خفيہ مشن کیلئے ناکارہ بناديا۔

عراق کے دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے امريکی نيوی سيلز کے ساتھ تصويريں بنوائی تھيں، ان لمحات کی ويڈيو ٹویٹر پر شيئر کرکے انہوں نے کئی خفیہ اہلکاروں کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

امريکی نيوی کے سابق انٹيلی جنس ماہر کے مطابق ٹرمپ کے ساتھ موجود نيوی سيلز ميں سے اگر کوئی خفيہ مشن کے دوران پکڑا جاتا ہے تو يہ کہنا ناممکن ہوگا کہ اس کا تعلق امريکی فورسز سے نہيں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube