ہوم   > Latest

انڈونیشیا: تباہ کن سونامی سے 43 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

12 months ago

انڈونیشیا ميں سونامي نے تباہي مچادي ۔ آبنائے سندا ميں رات گئے آنے والے سونامي سے تينتاليس افراد ہلاک جبکہ چھ سو سے زائد زخمي ہوگئے۔ خبرايجنسي کے مطابق آبنائے سندا ميں اٹھنے والي سونامي کي بلند لہروں نے چند منٹوں ميں شمالي سماٹر اور جنوبي جاوا ميں نظام زندگي کو تہس نہس کرکے رکھ...

انڈونیشیا ميں سونامي نے تباہي مچادي ۔ آبنائے سندا ميں رات گئے آنے والے سونامي سے تينتاليس افراد ہلاک جبکہ چھ سو سے زائد زخمي ہوگئے۔

خبرايجنسي کے مطابق آبنائے سندا ميں اٹھنے والي سونامي کي بلند لہروں نے چند منٹوں ميں شمالي سماٹر اور جنوبي جاوا ميں نظام زندگي کو تہس نہس کرکے رکھ ديا۔ 43 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہونےکے علاوہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

چارسو سے زائد گھروں اورنو ہوٹلوں کوبھی شدیدنقصان پہنچا ہےجبکہ درجنوں گاڑياں سونامي بہا لے گيا۔ متاثرہ علاقوں ميں لوگ امدادي ٹيموں کے منتظر ہيں۔

خبر ایجنسی کے مطابق سونامی علاقے میں آتش فشاں پھٹنے سے زیر آب لینڈ سلائیڈنگ کے سبب آیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں