ہوم   > بین الاقوامی

قبلہ کا تعین : ہفتہ اور اتوار کی رات چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

SAMAA | - Posted: Dec 22, 2018 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 22, 2018 | Last Updated: 1 year ago

دنیا بھر کے مسلمان سورج کی طرح چاند سے بھی قبلہ کا تعین کرسکتے ہیں، آج اور کل (ہفتہ اور اتوار کو) چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

ماہرین کے مطابق آج اور کل (ہفتہ اور اتوار کو) چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، جس کے ذریعے سورج کی طرح قبلہ کا تعین کیا جاسکتا ہے۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وقت کے مطابق ہفتے کی رات 12 بج کر 28 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جبکہ اتوار کی شب ایک بج کر 31 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube