Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ہیلی کاپٹر رہائشی علاقے میں گر گیا، 4 ترک فوجی ہلاک

SAMAA | - Posted: Nov 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ترک شہر استنبول میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا کہ اسے حادثہ پیش آگیا، واقعے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو رہائشی عمارتوں پر گرنے بھرپور کوشش کی، جس کے باعث ہیلی کاپٹر عمارتوں کے درمیان کھلی جگہ پر گرا اور شہری آبادی کو نقصان نہیں ہوا۔

ترک وزیر دفاع  نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر نے 10 بجکر 32 منٹ پر اڑان بھری اور آدھے گھنٹے بعد اس کا بیس سے رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube