Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ویڈیو دیکھیں: برفانی تودہ ٹکڑوں میں ٹوٹ کر بہنے لگا

SAMAA | - Posted: Sep 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago

آئس لینڈ میں حال ہی میں برفانی تودے کے ٹوٹ کر بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

آئس لینڈ کے سمندر میں بھاری بھرکم برفانی تودہ گلوبل وارمنگ کا بوجھ نہ سہہ سکا اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں ٹوٹ کر بہنے لگا۔

گرین لینڈ میں تحقیقاتی مقاصد کے لئے موجود سائنسدانوں نے انوکھا نظارہ اس وقت ریکارڈ کیا جب انہوں نے دیکھا کہ اچانک برف کی موٹی تہہ میں سرسراہٹ ہوئی اور دو سو میٹر کا برفانی تودہ پانی میں تیرتے ہوئے آگے بڑھنے لگا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تغیر کے باعث برفانی تودوں کی ٹوٹ پھوٹ بڑھتی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube