Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

امریکا نے عالمی امن کوخطرےسے دوچارکردیا،ایرانی وزیرخارجہ

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ايران نے کہا ہے کہ امريکا نے عالمي امن کو خطرے سے دوچار کرديا ہے،وہ مشرق وسطي ميں سرکش قوتوں کا ساتھ دے رہا ہے۔

ايراني وزيرخارجہ جواد ظريف نے سوشل ميڈيا پراپنے پيغام ميں کہاہےکہ ٹرمپ انتظاميہ نہ صرف مشرق وسطي بلکہ عالمي امن اور سلامتي کے ليے ايک خطرہ ہے اور اس مقصد کے ليے امريکا خطے ميں سرکش قوتوں کا ساتھ دے رہا ہے ۔

ايراني وزير خارجہ نے کہا کہ امريکا کو چاہئے کہ وہ ايک معمول کي رياست کي طرح پيش آئے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube