چین کے ساتھ معاشی تعاون پرملائشیا کوتحفظات

September 12, 2018

پاکستان چین کوریڈو منصوبے پراٹھنے والے سوال صرف پاکستانی نہیں بلکہ یہ دو ملکوں کی ایک کہانی لگتی ہے۔ملائشیا کے مقبول ترین وزیراعظم  مہاتیر محمد نے بھی چین سے معاہدوں پرایسا ہی کچھ کہا ہے۔ مہاتیر محمد بہترین ماہر معیشت ہیں اورچین سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔