Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

افغانستان میں خود کش حملہ، 19 افراد ہلاک، 57 زخمی

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago

افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں احتجاج کے دوران خودکش حملے میں 19 مظاہرین ہلاک اور 57 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گورنر ننگرہار کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے بتایا کہ مظاہرین مقامی پولیس چیف کی تعیناتی کیخلاف مظاہرہ کر رہے تھے کہ خودکش دھماکا ہوگیا۔

صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان انعام اللہ مائی خیل نے خودکش حملے میں 19 افراد کی ہلاکت اور 50 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ خودکش حملے میں زخمی ہونے والوں کو جلال آباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube