
photo source: AFP
قابض بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں دو کشمیریوں کو شہید کردیا، ظالمانہ کارروائی ضلع کپواڑہ میں کی گئی ۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران دو کشمیریوں کو شہید کردیا، قابض فوج کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔
شہید ہونے والے کشمیریوں کی شناخت اٹھارہ سالہ فرقان اور لیاقت احمد کے نام سے ہوئی ہے۔