Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

نائین الیون کو17برس بیت گئے،امریکا بھرمیں تقریبات ہونگی

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago

امریکا میں نائن الیون کے واقعے کو 17 برس بیت گئے۔ سانحے ميں جہاں تين ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے وہيں اس واقع نے دنيا پرنہ مٹنے والے اثرات چھوڑے۔

گیارہ ستمبر دو ہزار ایک میں امریکا پر قيامت اس وقت ٹوٹي جب نیویارک میں بلند ترین عمارت ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ دو مغوی طیاروں کو عمارت سے ٹکرا دیا گیا۔ سانحے میں تین ہزار مقامی اور غیر ملکی باشندے ہلاک ہوگئے، جبکہ چھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

اس حملے کی آڑ میں شروع ہونے والی جنگ کے اثرات دنيا خصوصا مسلمان آج بھي بھگت رہے ہيں۔ اس سانحے کی ياد ميں امريکا بھر میں تقريبات کا انعقاد کيا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube