ريلوے خسارہ کيسے کم ہو؟ جاپان والوں نے بتاديا

Samaa Web Desk
August 30, 2018

ریلوے خسارہ کیسے کم ہو یہ کوئی جاپانیوں سے سیکھے،کم آمدنی والے ریلوے اسٹیشن کو کس طرح فائدہ مند بنا دیا۔

جاپانی ریلوے جب کرتی ہے کمال کرتی ہے ٹوکیو میں کم آمدنی والے اسٹیشن کو آزمائشی طور پر ریستوران میں بدل ڈالا ، پسندیدہ ڈش کھانے جاپانی بھی دوڑے چلے آئے، اسٹیشن کی رونق بحال ہونے لگی جاپانی ریلوے کو خسارہ کم کرنے میں مدد بھی مل گئی۔

اب کوئی ہمارے پنڈی بوائے کو بھی ایسے گر کے طریقے بتائے شاید ریلوے کا بوجھ ان کی کاندھوں سے کچھ کم ہوجائے۔