امریکی خاتون اول کی ڈپلیکیٹ کےحوالےسے نئی بحث چھڑگئی

August 30, 2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کون ہم سفرہے،اس حوالےسے نئی بحث چھڑگئی ہے۔

ہالی ووڈ فلموں میں امریکی صدر کا ہم شکل نئی بات نہیں مگر اب حقیقی زندگی میں امریکی صدر کی اہلیہ کی ڈپلیکٹ سامنے آنے کا دعوی کیا جارہا ہے ۔

سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے کہ چوبیس اگست کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آنے والی عورت میلانیہ ٹرمپ نہیں تھیں۔سوال یہ ہےکہ اگر یہ میلانیہ ٹرمپ نہیں تو پھر کون ہیں۔