آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین کی یادگار تصاویر

Ambreen Sikander
August 26, 2018

ایری زونا سے تعلق رکھنے والے آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین سیاست میں آنے سے قبل امریکی فضائیہ میں پائلٹ تھے، فوج مکین کے آباؤ اجداد کا خاندانی پیشہ تھا۔ وہ ویت نام جنگ میں جنگی قیدی بھی بنے۔ جنگ کے دوران جان مکین کا لڑاکا طیارہ اے 4 اسکائی ہاک  ویت نام کے میزائل کا نشانہ بنا ۔