ہوم   > بین الاقوامی

ہیروشیما میں نیوکلیر بم گرائے جانے کی برسی

1 year ago

جاپان کے شہر ہيروشيما ميں دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر امريکا کي طرف سے نيوکلير بم گرائے جانے کي تہتر ويں برسي منائي گئي۔ مئِر ہيروشيما کہتے ہيں امريکا کي طرف سے ہيروشيما پر ايٹم بم گرائے جانے پر 6 اگست کو ہلاک افراد کي تہترويں برسي منائي گئي۔ جاپاني وزير اعظم اور مئير...

جاپان کے شہر ہيروشيما ميں دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر امريکا کي طرف سے نيوکلير بم گرائے جانے کي تہتر ويں برسي منائي گئي۔


مئِر ہيروشيما کہتے ہيں امريکا کي طرف سے ہيروشيما پر ايٹم بم گرائے جانے پر 6 اگست کو ہلاک افراد کي تہترويں برسي منائي گئي۔ جاپاني وزير اعظم اور مئير ہيروشيما تقريب ميں شريک تھے۔

 

مئير ہيروشيما کازومي ماتسوئي نے جديد نيوکليئر ہتھياروں اور قوم پرستي کي وجہ سے ايک بار پھر سرد جنگ کي طرف جانے پر خبردار کيا اور کہا کہ دنيا کے ايک بار پھر کولڈ وار زمانے کي طرف جارہي ہے۔

 

دوسری جنگ عظیم میں ہيروشيما پر ايٹم بم گرنے سے ايک لاکھ چاليس ہزار جاپاني مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں