Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

کیلی فورنیاکے جنگلات میں لگنےوالی آگ نیشنل پارک کی جانب بڑھنےلگی

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2018 | Last Updated: 2 years ago

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ نیشنل پارک کی جانب بڑھنے لگی۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمعہ کی رات کیلی فورنیا کےجنگلات میں آگ لگنے والی آگ تیز ہوا کی وجہ سے پھیلتی جا رہی ہے۔ آگ کےشعلوں نے اُنچاس مربع کلومیٹررقبے کو لپیٹ میں لے لیاہے۔فائرفائٹرز کوشش کر رہے ہیں کہ آگ پر جلد قابو پالیا جائے ۔ آگ بجھانےکےلیےہیلی کاپٹرز کی مدد بھی لی جا رہی ہے ۔

گزشتہ دنوں آگ بجھانے کے دوران ایک فائرفائٹرہلاک ہوگیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube