Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > Latest

امریکامیں سزا یافتہ مجرموں سے قوانین کے مطابق سلوک ہوتا ہے

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2018 | Last Updated: 2 years ago

امریکا نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر پاکستانی مؤقف موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرموں کے ساتھ امریکی قوانین کے مطابق سلوک کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ترجمان دفتر خارجہ نے عافیہ صدیقی کیساتھ مبینہ بدسلوکی پر تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی محکمہ خا...

امریکا نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر پاکستانی مؤقف موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرموں کے ساتھ امریکی قوانین کے مطابق سلوک کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ترجمان دفتر خارجہ نے عافیہ صدیقی کیساتھ مبینہ بدسلوکی پر تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

امریکی محکمہ خا رجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستانی دفتر خا رجہ نے عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی سے متعلق رابطہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات پر مبنی اکستان کا سرکاری پیغام مل چکا ہے۔

ترجمان کا نہنا تھا کہ سزا یافتہ مجرموں کے ساتھ امریکا میں عالمی قوانین کی پاسداری کی جاتی ہے۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل دفتر خا رجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹیکساس جیل میں قید عافیہ صدیقی کے ساتھ مبینہ بد سلوکی کی رپورٹس کا معاملہ متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھایا ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائیں۔پورٹس کا معاملہ متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھایا ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube