Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

لندن کے ٹیوب اسٹیشن پر دھماکے سے متعدد افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2018 | Last Updated: 2 years ago

برطانیہ کے شہر لندن کے ٹيوب اسٹيشن پر دھماکے سے متعدد افراد زخمي ہوگئے، جس کے بعد اسٹيشن خالي کرا ليا گيا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی لندن کے ساؤتھ گیٹ اسٹیشن پر پیش آیا۔ دھماکے کے بعد اسٹيشن کاخالي کرالياگيا، پولیس دھماکے کی تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ایک مشتبہ...

برطانیہ کے شہر لندن کے ٹيوب اسٹيشن پر دھماکے سے متعدد افراد زخمي ہوگئے، جس کے بعد اسٹيشن خالي کرا ليا گيا۔


برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی لندن کے ساؤتھ گیٹ اسٹیشن پر پیش آیا۔ دھماکے کے بعد اسٹيشن کاخالي کرالياگيا، پولیس دھماکے کی تفتیش کر رہی ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا ایک مشتبہ پیکٹ میں ہوا، زخمیوں میں کسی کی حالت تشویش ناک نہیں۔ پولیس نے واقعے میں دہشتگردی کا امکان مسترد کردیا ہے۔ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھیج دی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube