Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

بھارتی ریاستی دہشت گردی، ایک نوجوان شہید، ایک زخمی

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، کولگام میں فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید اور دوسرے کو زخمی کردیا، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، حریت رہنما قاضی نثار کی 24 ویں برسی پر اننت ناگ اسلام آباد میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ مقبوضہ وادی لہو لہو ہے، بھارتی...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، کولگام میں فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید اور دوسرے کو زخمی کردیا، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، حریت رہنما قاضی نثار کی 24 ویں برسی پر اننت ناگ اسلام آباد میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔

مقبوضہ وادی لہو لہو ہے، بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، کولگام میں نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسا دیں، ایک نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

شہید کشمیری کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، کشمیریوں کے قتل کیخلاف کولگام میں سوگ منایا گیا، کاروبار اور دکانیں بند رہیں۔

حریت رہنماء قاضی نثار کی 24 ویں برسی پر اننت ناگ اسلام آباد میں بھی شٹر ڈاؤٴن ہڑتال کی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube