Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

سمندری طوفان میکونو نے یمن میں تباہی مچادی

SAMAA | - Posted: May 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ’’میکونو‘‘  نے یمن میں تباہی مچادی، طوفان کا رخ عمان کی جانب ہوگیا۔

غير ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ’’میکونو‘‘ نے یمن کے جزیرے سقطریٰ میں تباہی پھیلا دی، سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، سمندر میں موجود 2 کشتیوں پر سوار درجن سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔

انتظاميہ کے مطابق ساحلی علاقے پر واقع کئی دیہات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

يمن ميں تباہی مچانے کے بعد طوفان آج خلیجی ریاست عُمان سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے پاکستان پر اثرات نہ پڑنے سے متعلق بتادیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube