Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

سعودی فورسز نے شاہی محل کے قریب ڈرون کو مار گرایا

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ریاض: سعودی عرب میں شاہی محل کے قریب فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مار گرایا۔

غيرملکي خبررساں ايجنسي کے مطابق دارالحکومت رياض ميں شاہي محل کے قريب ڈرون مار گرائے جانے کے بعد محل کے اطراف میں فائرنگ سنی گئی۔

ترجمان ریاض پولیس کے مطابق واقعہ ضلع خزامہ میں پیش آیا، ایک چیک پوائنٹ پر موجود اہلکاروں نے ڈرون کو دیکھتے ہی مار گرایا۔

پولیس ترجمان نے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں دی، حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے حوالے سے تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube