Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

شمالی کوریاکا جوہری اورمیزائل تجربات روکنےکااعلان،امریکاکاخیرمقدم

SAMAA | - Posted: Apr 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پیانگ یانگ :شمالی کوریا کےرہنماء کم جونگ ان نے میزائل تجربات کو ملتوی اور جوہری تجربات کے ایک مقام کو فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

شمالی کوریا کی سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق21 اپریل سے شمالی کوریا جوہری تجربات اور بین البراعظمی میزائلوں کے تجربات روک دیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد معاشی ترقی کا حصول اور جزیرہ نما کوریا میں امن لانا ہے۔

شمالی کوریا کے رہنماء کم جونگ ان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کیاہےکہ یہ شمالی کوریااوردنیا کے لیے ایک بہت بڑی اچھی خبر اور بڑی پیش رفت ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان آئندہ ہفتے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان سے ملاقات کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube