Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

مشرقی لندن میں مزید دو افراد کا قتل

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مزید دو افراد کا قتل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے رواں سال 52 افراد کے قتل کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقي لندن کے علاقہ ہیکنی میں بيس سالہ نوجوان کو چاقو کے وار سے قتل کيا گيا، جبکہ اس کے...

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مزید دو افراد کا قتل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے رواں سال 52 افراد کے قتل کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقي لندن کے علاقہ ہیکنی میں بيس سالہ نوجوان کو چاقو کے وار سے قتل کيا گيا، جبکہ اس کے چند گھنٹوں بعد ایک 50 سالہ شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی۔

ترجمان اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ باون افراد کے قتل کی تحقیقات کی جا رہی ہے تاہم فی الحال کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube