Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانوی شہری مسلمانوں کی حفاظت کیلئے میدان میں

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لندن: پنش اے مسلم ڈے مہم کو مسترد کرتے ہوئے برطانيہ کي تمام کميونيٹيز مسلمانوں کي حفاظت کے ليے متحد ہوگئيں۔ کثير الثقافت معاشرے ميں انتہا پسندي کے خيالات کو رد کر ديا گیا۔ برطانوي شہري مسلمانوں کي حفاظت کے ليے ميدان ميں آگئے۔ پنش اے مسلم ڈے مہم کو اسلامک فوبيا قرار دیتے ہوئے...

لندن: پنش اے مسلم ڈے مہم کو مسترد کرتے ہوئے برطانيہ کي تمام کميونيٹيز مسلمانوں کي حفاظت کے ليے متحد ہوگئيں۔ کثير الثقافت معاشرے ميں انتہا پسندي کے خيالات کو رد کر ديا گیا۔


برطانوي شہري مسلمانوں کي حفاظت کے ليے ميدان ميں آگئے۔ پنش اے مسلم ڈے مہم کو اسلامک فوبيا قرار دیتے ہوئے سب کا يہي کہنا ہے کسي ايک مسلمان پر بھي حملہ، پورے برطانيہ پر حملہ سمجھا جائے گا۔

دوسری جانب امريکي شہر نيويارک ميں پوليس نے پيٹرولنگ شروع کردی۔ مساجد اور اسلامک سينٹرز کي سيکيورٹيز ميں اضافہ کرديا گيا ہے۔

کثيرالثقافت برطانيہ ميں نامعلوم انتہا پسندوں کي جانب سے ايک خط ميں تين اپريل کو مسلمانوں پر حملوں کي ترغيب دي گئي تھي۔ اس خط میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے وحشيانہ طريقے اور ملنے والے پوائنٹس درج ہيں جو دہشت پسندي کا بدترين نمونہ ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube