Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago

ریاض : سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ ہوئي، مقابلے ميں امريکا اور تھائي لينڈ سميت مختلف ممالک کي پندرہ سو خواتين نے حصہ ليا۔ سعودي عرب ميں پہلي بار وويمن دوڑ کا انعقاد ہوا جس میں امريکا اور تھائي لينڈ سميت مختلف ممالک کي 1500خواتين نے شرکت کی ،تين...

ریاض : سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ ہوئي، مقابلے ميں امريکا اور تھائي لينڈ سميت مختلف ممالک کي پندرہ سو خواتين نے حصہ ليا۔

سعودي عرب ميں پہلي بار وويمن دوڑ کا انعقاد ہوا جس میں امريکا اور تھائي لينڈ سميت مختلف ممالک کي 1500خواتين نے شرکت کی ،تين کلو ميٹر کا فاصلہ پندرہ منٹ ميں مقامی خاتون مزنہ النصار نے طے کرکے  پہلی پوزیشن حاصل کی۔

النصار نے اپنی جیت سے متعلق بتایا کہ مخصوص خوراک اور مسلسل ورزش اس کی تیز رفتاری کا راز ہے، میراتھن میں حصہ لینے والی تمام خواتین شرعي پردے ميں تھيں۔

دوڑ کي فاتح النصاراولمپک کھیلوں کے دوران میراتھن میں سعودی عرب کی نمائندگی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube