Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

یورپ میں برفانی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برفانی طوفان ايما سے یورپ میں شديد سردی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی۔ برطانيہ ميں ريڈالرٹ جاری کردیا گیا جبکہ نظام زندگی منجمد ہے۔ لندن سميت کئي شہروں ميں نظام زندگي منجمد، پروازيں منسوخ اور ٹرينيں معطل ہونے سے ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں۔ متعدد قصبوں کا زميني رابطہ منقطع...

لندن: برفانی طوفان ايما سے یورپ میں شديد سردی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی۔ برطانيہ ميں ريڈالرٹ جاری کردیا گیا جبکہ نظام زندگی منجمد ہے۔


لندن سميت کئي شہروں ميں نظام زندگي منجمد، پروازيں منسوخ اور ٹرينيں معطل ہونے سے ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں۔ متعدد قصبوں کا زميني رابطہ منقطع ہوگیا اور لوگ گھروں ميں محصور ہوکر رہ گئے۔ درجہ حرارت منفي سولہ ڈگري تک پہنچ گيا۔

دھند اور طوفان کے باعث سيکڑوں ٹريفک حادثات ہوچکے ہيں۔ حکام نے لوگوں کو بلا ضرورت سفر نہ کرنے اور گھروں ميں رہنے کي ہدايت کي ہے۔ آئرلينڈ ميں سردي کا 35 سالہ ريکارڈ ٹوٹ گيا۔

پولينڈ، فرانس، پرتگال اور سوئٹزر لينڈ سميت يورپ کے ديگر ممالک ميں بھي برفاني طوفان نے کاروبار زندگي شديد متاثر کيا ہے۔

دوسري جانب امريکا کي مختلف رياستوں ميں شديد برف باري کا سلسلہ جاري ہے جبکہ جنوب مشرقي رياستوں ميں آج سے طوفاني بارشوں کا امکان ظاہر کيا گيا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube