Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانیہ میں برفانی طوفان، ائیرپورٹ سے تمام فلائٹس معطل

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانيہ ميں برفاني طوفان سے نظام زندگي مفلوج ہوکر رہ گيا، برمنگھم ائيرپورٹ سے تمام فلائٹس آج دن تک معطل کردي گئيں۔ نمائندہ سماء کے مطابق برفانی طوفان کے باعث بارہ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ ریلوے کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوگیا۔ رن وے پر برف ہٹانے کا کام فی...

لندن: برطانيہ ميں برفاني طوفان سے نظام زندگي مفلوج ہوکر رہ گيا، برمنگھم ائيرپورٹ سے تمام فلائٹس آج دن تک معطل کردي گئيں۔


نمائندہ سماء کے مطابق برفانی طوفان کے باعث بارہ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ ریلوے کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوگیا۔ رن وے پر برف ہٹانے کا کام فی الحال روک دیا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ نے شہریوں سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہري اسٹاف کو ہسپتال لانے اور لے جانے میں ہماری مدد کريں۔

موسم کی خرابی اور شدید برفباری کی وجہ سے عوام کو مشکلات سامنا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube