Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

برطانیہ بدترین طوفان کی لپیٹ میں، نظام زندگی مفلوج

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2018 | Last Updated: 2 years ago

لندن : برطانیہ میں بدترین برفانی طوفان، گریٹر مانچسٹر کے مختلف شہروں میں اسکول، کالجز اور دفاتر بند جبکہ فلائٹس معطل ہوگئیں، ٹرانسپورٹ کا سارا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ سماء کے بیورو چیف نارتھ ویسٹ انگلینڈ ثاقب راجہ کے مطابق برطانیہ میں بدترین برفانی طوفان نے نظام زندگی جما کر رکھ دیا، اسکول، کالج،...

لندن : برطانیہ میں بدترین برفانی طوفان، گریٹر مانچسٹر کے مختلف شہروں میں اسکول، کالجز اور دفاتر بند جبکہ فلائٹس معطل ہوگئیں، ٹرانسپورٹ کا سارا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔

سماء کے بیورو چیف نارتھ ویسٹ انگلینڈ ثاقب راجہ کے مطابق برطانیہ میں بدترین برفانی طوفان نے نظام زندگی جما کر رکھ دیا، اسکول، کالج، دفاتر بند ہوگئے جبکہ پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں

برطانوی طوفان کے باعث پورے مانچسٹر میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے، ٹرانسپورٹ کا نظام بھی درہم برہم ہے، حکام کے مطابق برف باری کا سلسلہ مزید 4 روز تک جاری رہے گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube