Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

روسی صدر پیوٹن کی سیاست کے بعد کھیل کی مہارت

SAMAA | - Posted: Dec 26, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 26, 2017 | Last Updated: 3 years ago

روسی صدر پیوٹن سياست ہي نہيں کئي شعبوں کے ماہر کھلاڑي ہيں، حال ہي ميں آئس ہاکی کھیلنے کے لیے ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر واقع آئس اسکیٹنگ رنک جاپہنچے اور کھيل کي خوب مہارت دکھائي ۔ نائٹ ہاکی لیگ میچ میں روسی صدر نے وزیر دفاع سرجی شوئجو اور دیگر لیجنڈ کھلاڑیوں کے ساتھ...

روسی صدر پیوٹن سياست ہي نہيں کئي شعبوں کے ماہر کھلاڑي ہيں، حال ہي ميں آئس ہاکی کھیلنے کے لیے ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر واقع آئس اسکیٹنگ رنک جاپہنچے اور کھيل کي خوب مہارت دکھائي ۔ نائٹ ہاکی لیگ میچ میں روسی صدر نے وزیر دفاع سرجی شوئجو اور دیگر لیجنڈ کھلاڑیوں کے ساتھ ہاکی کھیلی اور اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو دیکھیں

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube